گیان واپی مسجد مندر فریق کی عرضی دہندہ کیس واپس لیں گے
گیان واپی مسجد مندر فریق کی عرضی دہندہ کیس واپس لیں گے
وارانسی (ایجنسی ) اتر پردیش سمیت ملک بھر میں ان دنوں سرخیوں میں رہے گیان والی مسجد اور شرنگار گوری مندر کیس میں اتوار کو بڑا موڑ آتا ہوا نظر آ رہا ہے ۔
وشو و یدک سناتن سنگھ نے وارانسی کے اس مشہور مسجد احاطہ میں واقع شرنگارگوری کے مستقل درشن اور پوجار چنا کے لیے عدالت میں داخل عرضی واپس لینے کا اعلان کیا ہے ۔
سناتن سنگھ کے سر براہ جتیندرسنگھ بسین نے اتوار کو خود یہ جانکاری دی ۔
جتیندربسین کی قیادت میں ہی ان کی بھتیجی راکھی سنگھ سمیت پانچ خواتین نے وارانسی کی ضلع عدالت میں عرضی داخل کی تھی ۔
جتیندر سنگھ نے ایک چینل کو بتایا کہ راکھی سنگھ کل دہلی سے وارانسی پہنچیں گی اور مندر فریق کی طرف سے اپنا مقدمہ واپس لیں گی ۔
حالاں کہ انہوں نے اچانک مقدمہ واپس لینے کے پیچھے کی وجہ نہیں بتائی ۔
بتادیں کہ دہلی کی راکھی سنگھ ، لکشمی دیوی ، سیتا سا ہو اور دیگر کی یومیہ پوجا اور شرنگار گوری میں انوشٹھان کرنے کی اجازت کی مانگ کر نے والی عرضی پر مذہبی مقام کی ویڈیوگرافی اور سروے کرنے کے لیے اسی عدالت کے پہلے کے حکم پر عمل شروع کیا گیا ہے ۔
انہوں نے 18 اپریل 2021 کو اپنی عرضی کے ساتھ عدالت کا رخ کیا تھا اور مخالفین کو مورتیوں کو نقصان پہنچانے سے روکنے کی مانگ کی تھی ۔
ان کی عرضی پر عدالت کے ذریعہ مقرر کردہ کورٹ کمشنر نے جمعہ کو وارانسی کی ایک عدالت کے حکم پر یہاں گیان والی بشر نگار گوری احاطہ میں گیان والی مسجد کے باہر کچھ علاقوں کی ویڈیو گرافی اور سروے کیا تھا۔
اس کے بعد مسلم فریق نے عدالت کے ذریعہ مقرر کردہ کمشنر کوتبد یل کر نے کی عرضی داخل کی تھی
جس پر وارانسی کے سول جج (سنیئر ڈویزن ) روی کمار کی عدالت میں ہفتہ کی صبح ساعت ہوئی ۔
عدالت نے عرضی پر ساعت کے بعد گلی سماعت نو 9 مئی کو کر نے تک فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔
Pingback: کیا آپ کو مچھلی کا مذکر معلوم ہے ⋆ اردو دنیا
Pingback: دہلی پولیس نے عام عادمی پارٹی کے ممبر اسمبلی امانت اللہ کو کیا گرفتار ⋆ امانت اللہ خان
Pingback: مقصد زندگی جینے کی آرزو اور منزل ⋆ اردو دنیا
Pingback: چیف جسٹس کو سلام ⋆ اردو دنیا ⋆ از : ودود ساجد
Pingback: مولانا حسرت موہانی ایک عہد ساز شخصیت ⋆ اردو دنیا ⋆ تحریر: خرّم ملک کیتھوی
Pingback: غداری کی زنجیر ⋆ اردو دنیا ⋆ از : ودود ساجد
Pingback: کمال ایمان مسلمانوں کے اندر آپس کی محبت سے حاصل ہوتا ہے ⋆ افتخاراحمد قادری برکاتی
Pingback: یوں سرِ راہ نہ آئیے ⋆ اردو دنیا ⋆ ودود ساجد
Pingback: قربانی کے جانوروں کا قاتل نوجوان گرفتار آپسی دشمنی کا شاخسانہ ⋆ اردو دنیا ⋆ نیوز
Pingback: کہاں ملے گی بھلا اس ستم گری کی مثال ⋆ اردو دنیا ⋆ سید سرفراز احمد، بھینسہ
Pingback: مفتی نظام الدین نوری کے انتقال سے علماے کرام کو صدمہ ⋆ اردو دنیا ⋆ پریس ریلیز
Pingback: مشترکہ دشمنوں سے دوستی ⋆ اردو دنیا ⋆ ودود ساجد
Pingback: سیاہ سوارخ : سائنس کی آسمانی حیراں ⋆ اردو دنیا ⋆ از : صلاح الدین علی اکبر
Pingback: اہل علم کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال ⋆ اردو دنیا ⋆ تحریر: حافظ عبدالرشید عمری
Pingback: ٹی وی ڈبیٹس اور ہمارے مولانا ⋆ اردو دنیا ⋆ از : اظفر منصور
Pingback: ذہانت کی بارہ قسمیں اوران سے متعلق کیرئیر ⋆ اردو دنیا ⋆ قیام الدین قاسمی سیتامڑھی