میٹرک اور انٹر کے فارم بیس اکتوبر تک بھرے جائیں گے

Spread the love

بہار بورڈ نے میٹرک اور انٹر 2023 کے امتحان فارم کی تاریخ ایک بار پھر بڑھادی ہے۔

اب طلباء 20اکتوبر تک آن لائن امتحان فارم بھر سکتے ہیں۔ اس کے لیے طلباء کو لیٹ فیس ادا کرنی ہوگی ۔ 150 روپے لیٹ فیس کے طور پر ادا کرنا ہوگا ۔ اس کے ساتھ ہی بہار بورڈ نے ان طلباءکو رجسٹریشن کی سہولت دی ہے جنہوں نے ابھی تک بورڈ کے امتحان کے لیے آن لائن رجسٹریشن نہیں کرایا ہے۔ ایسے طلباء 20 اکتوبر تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں ۔

جن طلباء نے آن لائن رجسٹریشن کرایا ہے وہ اپنے رجسٹریشن کی آن لائن غلطی کی اصلاح کر سکتے ہیں۔ آن لائن فیس جمع کرانے میں کوئی دشواری ہو تو ایک ہیلپ لائن نمبر جاری کیا گیا ۔ ہے۔ انٹر کے لیے ہیلپ لائن نمبر

2230039 ….0612

اور میٹرک کے لیے

2232074 ….0612

جاری کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *