About Us

Spread the love

میرا نام : محمد امان بھارتی ہے

وطن : کشن گنج ، بہار ہے

بہار مدرسہ بورڈ سے مولوی اور مولانا آزاد یونیورسٹی سے بی،اے اور ماس کمیونیکشن اینڈ جنلرزم میں ڈپلومہ کیے ہیں خدمت خلق کا شوق و جذبہ رکھتے ہیں

اور اسی کو اپنا پیشہ و مشغلہ بھی بنانا چاہتے ہیں اسی وجہ سے یہ اردو دنیا ویب سائٹ بناے ہیں جس میں اصلاحی، سماجی، ادبی، فکری، اسلامی، اور اخلاقی مضامین معروف و مشہور قلم کاروں کے شائع کریں گے اور دنیا جہاں کی خبریں بھی وقت ضرورت شائع کرتے رہیں گے

یاد رکھیں : اردو دنیا پر پیش کی جانے والی تمام خبریں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے لی جاے گی اس لیے ان خبروں کی مکمل تصدیق و تائید کے لیے اصل مآخد سے رجوع لازمی ہے

لہذا اردو دنیا ان خبروں کی مکمل تصدیق کا دعویٰ نہیں کرتا ہے اور اردو دنیا پر شائع ہونے والے مضامین و تحریروں سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے

اگر آپ اس میں کوئی خامی و غلطی پائیں تو اصلاح فرمائیں ہمیں فوراً رجوع کرتا ہوا پائیں گے 

اور اگر آپ کوئی نیک مشورہ دینے کی خواہش رکھتے ہیں تو رابطہ کرسکتے ہیں ہم 24 گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے تیار ہیں 

Name: Muhammed Amaan Bharti

Chakla Ghat , Kishanganj , BIhar

Pin No: 855107

WhatsApp No : 9771805386/9939134587

Email : urdudunia92@gmail.com

ویب سائٹ : www.urdudunia.com