سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کے ممبر ضرور بنیں
سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کے ممبر ضرور بنیں
برادران اہل سنترسائل وجرائد کسی بھی قوم کے افکار و نظریات ،تہذیب وتمدن کے ترجمان، قوم وملت کے عظیم ترین اثاثے ہوتے ہیںجن کی افادیت مسلم ہےسہ ماہی عرفان رضامرادآباد اسی سلسلۃ الذھب کی ایک حسین کڑی ہے
،یہ رسالہ استاذ العلما شارح بخاری حضرت مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی پرنسپل جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف کی قیادت وسرپرستی میں مرادآباد سے منصہ شہود پر جلوہ گر ہوا اور بہت کم عرصے میں اپنے
قارئین کا محبوب رسالہ بن گیا جولائی 2023 سے یہ رسالہ آف لائن شائع کیا جا رہا ہے۔ لہذا آپ حضرات سے پرخلوص گزارش ہے کہ اس رسالے کے خود بھی ممبر بنیں اور اپنے احباب کو بھی ممبر بنائیں۔ جو حضرات ممبر بننے کے ساتھ ممبری فیس جمع کررہے ہیں۔
انہیں حضرات کو رسالہ دیا جائے گا۔لہذا جن حضرات نے ابھی تک ممبری فیس جمع نہیں کی ہے وہ ممبری فیس جمع کردیں۔کیونکہ رسالوں کی تعداد محدود ہےقیمت فی شمارہ: 50/روپےسالانہ ممبری فیس:
200/روپے۔سالانہ ممبری فیس بذریعہ ڈاک: 300/روپے۔ممبر بننے کے لیے رابطہ کریں:+91 8923604732+91 9719267190شائع کردہ:
محمد نفیس القادری امجدی