ترکی کے شیخ آفندی وصال فرماگیے

Spread the love

ترکی کے معروف سنی صوفی حنفی عالم دین، سلسلۂ نقشبندیہ کے شیخ طریقت، عظیم مصلح، ترکی میں تجدیدی خدمات انجام دینے والے مجدد وقت، ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کے پیر و مرشد، تاج الشریعہ مفتی اختر رضا خان ازہری محدث بریلوی علیہ الرحمہ کے خاص دوست، عظیم مفسر قرآن، شیخ الشیوخ، حضرت شیخ محمود آفندی نقشبندی علیہ الرحمہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔

اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب کریم جناب رحمة للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقۂ طفیل مرحوم کے درجات بلند فرمائے، آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *