- شادی کا فلسفہ اور مقصد
- میٹھے بول کے فوائد اورتلخ کلامی کے نقصانات
زبانِ اردو کی دنیا میں دھوم ہو
تو اپنے شوق سے کھل کر کے فیصلہ کردے
جومیں خراب ہوں گر چاہے توجدا کردے
ادب سے درپہ تمہارے کھڑا ہوں سر بستہ
تمہارے دل میں محبت ہے توندا کردے
توجانتا ہے اگر میرے خوابوں کا تعبیر
تودیر کس میںہے جلدی ہمیں بتا کر دے
بہت زمانے سے ملنے کا عہد باقی ہے
توپاس أکے اسے أج یوںوفا کردیے
تمہارے عشق کی مقبولیت توہو گی ضرور
تو پہلے تحفئہ ا لفت ذرا سجاکردے
بڑے قریب سے انکومیں چوم لوںشاہی
رکھی جوطاق میں تصویر ہے اٹھاکردے
سبطین رضا شاہی