کورونا ختم ہوتے ہی سی اے اے کا نفاذ

Spread the love

کورو ناختم ہوتے ہی سی اےاے کا نفاذ یہ قانون ایک حقیقت ہے اور رہے گا ، اس کے ختم ہونے کی افواہ پھیلائی گئی :امت شاہ

 مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعرات کو کہا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے  C ,A,A) ایک حقیقت ہے۔ یہ قانون ہے اور ر ہے گا اور کورونا کی لہرختم ہونے کے بعد اسے نافذ کیا جائے گا۔

وزیر داخلہ جمعرات کو مغربی بنگال پہنچے۔

سلی گوڑی کے ریلوے اسپورٹس گراؤنڈ میں ریلی کے دوران امت شاہ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کو لے کر بنگال حکومت کو بھی نشانہ بنایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹی ایم سی نے یہ افواہیں پھیلائی ہیں کہ سی اے اے  C,A,A کو زمین پر لاگو نہیں کیا جاۓ گا۔ سی اے اےکوکورونا کی لہرختم ہونے کے بعد لاگو کیا جاۓ گا۔ ٹی ایمی والوں کو کھلے کانوں سے سننا چاہیے کہی اے اے حقیقت ہے بھی اور رہے گی

 

بنگال سے دراندازی ختم کر یں گے ۔امیت شاہ نے کہا کہ پی ایم مودی نے پچھلے 2 سالوں سے لوگوں کو مفت اناج دیا، لیکن متادیدی اس میں اپنی تصویر لگا رہی ہیں ۔

گورکھ پور سے سلی گوڑی تک 545 کلومیٹر سڑک کا کام 31 ہزار کروڑ کی لاگت سے شروع ہو چکا ہے۔شاہ نے کہا کہ ایک پارٹی ہے جو گور کھا بھائیوں پر توجہ دیتی ہے، وہ بی جے پی ہے۔

ہم نے کہا ہے کہ ہم تمام آئینی حدود میں رہ کر گورکھا بھائیوں کے مسائل کا حل تلاش کر لیں گے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پورے ملک میں بنگال میں بجلی کی قیمت سب سے زیادہ ہے ۔

اگر ملک میں پٹرول کی قیمت 115 روپے ہے تو بنگال میں ہے  جہاں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں پٹرول 105 روپے میں ملتا ہے

3 thoughts on “کورونا ختم ہوتے ہی سی اے اے کا نفاذ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *