علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں برج کورس کے فارم بھرے جا رہے ہیں

Spread the love

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں برج کورس کے فارم بھرے جا رہے ہیں

فارم بھرنے کی آخری تاریخ: 19 مئی 2022

لیٹ فیس کے ساتھ: 26 مئی 2022

برج کورس کا تعارف: برج کورس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا ایک بہترین Department ہے، جس کو سابق وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ صاحب نے 2013 میں شروع کیا

یہ کورس مسلسل کئی سالوں سے فارغین مدارس کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جیسے عظیم دانش گاہ کے مین اسٹریم میں انٹرنل شپ کے ساتھ داخلہ کی سہولت فراہم کر رہا ہے،

فوائد: برج کورس کی تکمیل کے بعد اپنے فارغین کو سینیئر سیکینڈری (Intermidiate) کی مارکشیٹ دیتا ہے

جس کے ذریعہ فارغین برج کورس بی اے آنرس(B.a hons) ، بی ایس ڈبلیو (B.sw) ، بی اے ایل ایل بی (B.A.LLB)، بی اے فارین لینگویج ( B.A foreign Language)، بی بی اے (B.BA) اور بین المسالک المذاہب مفاہمہ مینجمنٹ میں انٹرنل شپ کے ساتھ داخلہ جاتی امتحان کے بعد بسہولت داخلہ لے سکتے ہیں۔

 

نیٹ NET، جے آر ایف کیا ہے اور کونسے طلباء وطالبات یہ امتحان دے سکتے ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *