دارالعلوم قادریہ سراج العلوم برگدہی میں تقسیم انعامات

Spread the love

دارالعلوم قادریہ سراج العلوم برگدہی میں تقسیم انعامات

مہراجگنج،پریس ریلیز

دار العلوم أہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی مہتاجگنج میں شعبئہ تحتانیہ کے سالانہ امتحان میں کامیاب طلبہ وطالبات کے درمیان انعامات بدست اقدس حضرت مولانا سید احتشام الدین و حضرت قاری نور الہدی مصباحی تقسیم کۓگۓ ،ہر درجہ کے اول ودوم اور سوئم طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائی کے انعامات دیۓ گیے ،انعامات کے حصول کے بعد تمام طلبہ وطالبات بڑے خوش نظر آے ،سب نے آئندہ اچھی محنت کے ساتھ بہتر نتائج حاصل کرنےکے عزائم کا اظہار کیا ،اللہ کریم ان کے عزائم و حوصلےکو علو واستحکام عطا فرماۓ،جن کو انعامات حاصل ہوۓ ان کی ترتیب حسب ذیل ہے ،درجہ پنجم میں اول پوزیشن عائشہ فاطمہ مقام جدوپپرا،دوم پوزیشن وسیمہ خاتون جدوپپرا ،سوم پوزیشن شاہانہ خاتون نے حاصل کۓدرجہ چہارم میں اول و ودوئم وسوم پوزیشن پر فاطمہ خاتون برگدہی،سمیہ خاتون برگدہی اور آفرین خاتون گوپالا نے ترتیب وار حاصل کیدرجہ سوم میں کلثوم خاتون برگدہی نے پہلی پوزیشن حاصل کیدرجہ دوئم میں پہلی پوزیشن جاسمین خاتون نے درجہ اول میں محمد احسن رضا خان ابن مولانا مسعودعالم سراجی نے پہلی پوزیشن حاصل کی اس حسین موقع پر مولانا شیر محمد قادری پرنسپل دار العلوم أہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ،مفتی قاضی فضل رسول مصباحی استاذ دارالعلوم أہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ،مولانا رفعت اللہ علیمی،علاؤ الدین صاحب ،ماسٹر غفران اللہ خان ،ماسٹر احتشام الحسن خان ،مولانا مسعودعالم سراجی ماسٹر کتاب اللہ خان ،ماسٹر عصاء الدین خان ،حافظ تفضل حسین خان ،مولانا ریاض الحق سراجی، ماسٹر نورالفضا ،حافظ تجمل حسین،ماسٹر رفیع اللہ خان ،حافظ عبد النعیم وغیرہ شریکِ محفل رہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *