محمد رفیع نے مدرسہ بورڈ کے اکزامینیشن کنٹرولر سے کی مملاقات

Spread the love

محمد رفیع نے مدرسہ بورڈ کے اکزامینیشن کنٹرولر سے کی ملاقات

محمد رفیع نے مدرسہ بورڈ کے اکزامینیشن کنٹرولر سے کی ملاقات ساماجک، سیاسی م، تعلیمی، اقتصادی و ثقافتی بیداری مہم چلانے کی ہوئی بات

پٹنہ، 12/ مئی، مدرسہ بورڈ کے اکزامینیشن کنٹرولر ڈاکٹر نور اسلام نے ودیاپتی، مارگ پٹنہ میں قومی اساتذہ تنظیم بہار کے ریاستی کنوینر محمد رفیع کو مدرسہ کا سالانہ کیلنڈر پیش کیا۔

اس موقع پر جناب نور اسلام اور محمد رفیع کے علاوہ ڈایریکٹر ڈھاکوی انسٹیٹیوٹ آف انڈر گریجویٹ لرننگ منہاج ڈھاکوی، قومی اساتذہ تنظیم بہار کے ریاستی مجلس عاملہ کے رکن نسیم اختر اور جناب احسان صاحب موجود تھے۔

اس موقع پر جناب نور اسلام صاحب نے بگڑتے ہوئے مسلم معاشرہ پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے اس مدے پر سنجیدگی سے غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے اور مخلص لوگوں کی ایک ٹیم تیار کرنی ہوگی۔

منہاج ڈھاکوی نے ساماجک م، سیاسی، تعلیمی ، اقتصادی و ثقافتی بیداری مہم چلانے کی ضرورت بتائی جبکہ محمد رفیع نے کہا کے بہت جلد اس مسئلہ پر غور خوض کرنے کے لئے ایک اہم میٹنگ بلائی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *