محبت کریں پیار بانٹیں
ترتیب محمداویس (کشن گنج ) محبت کریں پیار بانٹیں
محبت کریں پیار بانٹیں
ہم اپنے رویے سے مسلمانوں کو مسجد بلا رہے ہیں یا پھر مسجد سے دور کر رہے ہیں ہمیں چاہیے کہ لوگوں کو اپنے کریم رب سے قریب کریں اس واقعہ کو غور سے پڑھیں اور اپنے رویے میں تبدیلی لائیں
مسجد میں جماعت کے دوران ایک شَخص کا موبائل بجنے لگا
نماز ختم ہوئی تو امام صاحب کے ساتھ ساتھ اور نمازیوں نے بھی اُسے خُوب ذلیل کیا وہ شرم سے پانی پانی ہوتا ہوا باہر نکل آیا اور خُود سے ہم کلام ہوا کہ میں آئندہ مسجد نہیں آؤں گاکچھ دن بعد اُس کے دوست اُسے کلب لے گیے وہاں اس کے ہاتھ سے گلاس گر کر ٹوٹ گیا، یہ منیجر کو اَپنی طرف آتے دیکھ کر ڈر گیا، منیجر نے آتے ہی اُس سے پوچھا سر آپ کو لگی تو نہیں؟۔
یہ حیران ہوا اُسے دیکھتا رہا اور مشکل سے نہیں کا لفظ منہ سے نکلا؛ منیجر نے ویٹر کو بولا، سر کو دوسرا گلاس دے دو پھر وہ خُود سے ہم کلام ہوا
اب میں روز کلب آیا کروں گا، کلب والے تو میری عزت کرتے ہیں کیا ہم اپنے تلخ وترش رویے نہیں بدل سکتے ؟ کیا ہم دوسروں کو اچھائی کی طرف راغب کرنے والے لہجے نہیں اپنا سکتے؟
کیا ہم اپنے سے کمتر کو اچھے الفاظ سے نہیں مخاطب کر سکتے ؟۔
کیا ہم اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے نیکی و حسنات کی نیت سے اخلاق حسنہ کا مظاہرہ نہیں کر سکتے؟
کیا ہم نرمی سے نہیں بول سکتے
کیا ہم مسکرا کر بات نہیں کر سکتے کیوں کہ مسکرا کر بات کرنا بھی تو صدقہ ہے
ان مضامین کو بھی پڑھیں
ہندوستان کی آزادی اور علامہ فضل حق خیر آبادی
مذہبی مخلوط کلچر غیرت دین کا غارت گر
عورتوں کی تعلیم اور روشن کے خیالوں کے الزامات
سیاسی پارٹیاں یا مسلمان کون ہیں محسن
اتحاد کی بات کرتے ہو مسلک کیا ہے
افغانستان سے لوگ کیوں بھاگ رہے ہیں
مہنگی ہوتی دٓاوا ئیاںلوٹ کھسوٹ میں مصروف کمپنیاں اور ڈاکٹرز
۔ 1979 سے 2021 تک کی آسام کے مختصر روداد
Pingback: مولانا آزاد نے ملک کی تعلیمی ترقی کے لیے جو لائحۂ عمل تیار کیا ⋆ اردو دنیا
Pingback: شارجہ کتابوں کے میلے میں سونے کے پانی سے لکھا قرآن کریم کا نسخہ ⋆ اردو دنیا
Pingback: ہاں سیاست بھی ہے امراض ملت کی دوا ⋆ اردو دنیا از قلم : جاوید اختر بھارتی
Pingback: مسلمانوں اٹھو بیدار ہو جاؤ ⋆ اردو دنیا ⋆ از قلم : محمد اظہر شمشاد
Pingback: تبلیغی اعتبار سےجلسے کیسے کام یاب ہوں ⋆ اردو دنیا ⋆ از : ابو ضیا غلام رسول سعدی کٹیہاری
Pingback: دل سے دلی بھیک میں ملی تھی آزادی ⋆ اردو دنیا از : معصوم مراد آبادی
Pingback: دغا باز ⋆ اردو دنیا ⋆ افسانہ نگار : محمد اظہر شمشاد مصباحی
Pingback: ہوائی جہاز ٹکٹ آن لائن بک کرتے ہوے کیسے بچت کریں ⋆ اردو دنیا
Pingback: کسان بل واپس ہوسکتا ہے تو سی اے اے اور این آر سی بل کیوں نہیں ⋆ اردو دنیا احمد حسن سعدی
Pingback: پیگاسس جاسوس سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی پر مقدمہ درج ⋆ اردو دنیا
Pingback: کسانوں کی تحریک و قربانی رنگ لائی ⋆ اردو دنیا تحریر :جاوید اختر بھارتی
Pingback: ہم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح ⋆ ColorMag Pro ⋆ از قلم : خلیل احمد فیضانی
Pingback: سوشل میڈیا کا استعمال اور ہمارے بچے و بچیاں ⋆ ColorMag Pro از :محمد مقتدر اشرف فریدی
Pingback: جب جاہل علم حاصل کیےبغیر عالم بننے لگیں ⋆ ColorMag Pro ⋆ از قلم : عقیل احمد فیضی
Pingback: کثرت مدارس مفید یا مضر ⋆ اردو دنیا ⋆ تحریر: محمد شاہد علی مصباحی
Pingback: یوپی اسمبلی کے انتخابات اور مسلمان ⋆ اردو دنیا ⋆ از قلم : محمد احمد حسن سعد امجدی
Pingback: پردے کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں ⋆ اردو دنیا تحریر: ساغر جمیل رشک مرکزی
Pingback: اسلام تربیت اولاد کی اہمیت ⋆ اردو دنیا ⋆ محمد احمد حسن سعدی امجدی
Pingback: اومیکرون تشویش اوراحتیاطی تدابیر ⋆ اردو دنیا ⋆ از قلم : محمد احمد حسن سعدی امجدی
Pingback: اکھیلش اویسی سے اتحاد کیوں کرے ⋆ اردو دنیا ⋆ تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمی
Pingback: مسلمانان جھارکھنڈ سے دردمندانہ اپیل ⋆ اردو دنیا
Pingback: مسلمانان جھارکھنڈ سے دردمندانہ اپیل ⋆ اردو دنیا ⋆ از : ڈاکٹر غلام زرقانی
Pingback: حج جیسی اہم عبادت کو بلا روکٹوک پوری طرح سے جاری رکھا جاے ⋆ محمد ہاشم قادری مصباحی
Pingback: شہادت بابری مسجد ایک ناقابل فراموش سانحہ ⋆ اردو دنیا ⋆ از : محمد احمد حسن سعدی امجدی
Pingback: خدائی پابندیوں کو اپنا کر ہی ایڈزسے بچا جا سکتا ہے ⋆ تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی
Pingback: امام کی محبت مسجد سےانتظامیہ کی خد مت امام کی ⋆ اردو دنیا ⋆ از: محمد ہاشم قادری مصباحی
Pingback: جدید اُردو نثر نگاری کا بانی کون ⋆ اردو دنیا ⋆ از قلم :حافظ افتخار احمد قادری
Pingback: اسلام ہی سچا مذہب کیوں قسط دوم ⋆ اردو دنیا ⋆ تحریر: سید اکرام الحق قادری مصباحی
Pingback: نہ جانے کتنے سنبھل ابھی باقی ہیں ⋆ اردو دنیا