Share This Post:
زبانِ اردو کی دنیا میں دھوم ہو
کم عمر زرتاب رضا غزالی کا مسلسل تیسراروزہ
یہ بچہ”زرتاب رضا غزالی”ابن مولانا قاری حسیب اختر برکاتی بانی و مھتمم مدرسہ فیضان قرآن گولا بازار ہے جو سات سال کا ہے۔
امسال ابتداے تینوں روز مسلسل روزہ رکھے ہوے ہے ۔ اللہ کریم اس بچے کے عمر کو دراز کرے اور تعلیم و تربیت حاصل کرنے کی توفیق بخشے اور والدین کے لیے نجات و مغفرت کا سامان بنائے۔آمین
از : محمد مسیح الدین مصباحی