اب نہ جاگیں گےتوکب جاگیں گے

Spread the love

اب نہ جاگیں گےتوکب جاگیں گے؟

ہمارے ذمہ داران اور قوم کے لیڈران کون ہیں؟

ان کے اسماء ونمرات تحریر فرمائیں۔

نیز معروف ذمہ داران قوم،علماء ومشائخ ہند

جن کے اشاروں پر قوم اپنی جان، مال، تن، من ، دھن سب قربان کر نے کو تیار ہیں ان کے نام ایک درد مندانہ اپیل تشکیل دیکر جلدی روانہ کیا جائے دھائى دی جائے!

ورنہ ہم دیکھتے رہ جائیں گے اور ہمیں مٹادئےجائیں گے اور اخیر میں کف افسوس کے سوا پھر کچھ نہ ہوگا۔

“جامعہ اشرفیہ مبارک پور یوپی” پر گورنمنٹ کی نگاہ بداٹھنااورقوم کے رہبر، لیڈر وذمہ داران علما کا آسمان سے شاید فرشتوں کے انتظار میں رہنا اب سمجھ میں نہیں آتا ہے۔

ہم خود بھی کچھ تدابیر اختیار کریں اور بارگاہ رب قدیر میں مسائل کے حل کے لئے دعا بھی کریں۔

جاگناہوجاگ لے افلاک کے سائے تلے

ورنہ۔۔۔۔۔۔ الله پاک مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔

فقط:ابوضیاءغلام رسول سعدی کٹیہاری

مقیم بلگام کرناٹک

One thought on “اب نہ جاگیں گےتوکب جاگیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *