تعلیم اور تربیت

Spread the love

تعلیم اور تربیت

تعلیم ایک ایسی چیز ہے جو اللہ تعالی جس کو چاہتا ہے اس کو ہی عطا کرتا ہے۔

اپ سب لوگ جانتے ہیں کہ تعلیم اور ساتھ تربیت بھی عزیز ضروری ہے۔ ہندوستان میں بہت مدارس ہے ان میں ہر ایک میں تعلیم و تربیت دیتے ہیں جو کہ میں اور میرے جسے طلبہ و تعلیم و تربیت کو حاصل کرتے ہیں۔

”رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ تعلیم حاصل کرو اور دوسروں کو سکھاؤ نہیں تو بہت گناہ ہوگا”۔ میرے رائے کے مطابق تعلیم اور تربیت اس زمانے میں بہت ضروری کیوں نہ کہ اج کل کے لوگ بہت اسلام کے بارے میں نہیں جانتے ہیں۔

اور اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد بچہ اپنے گاؤں میں یا تو غیر ملک یا غیر قوم والوں کو اسلام کی طرف دعوت دے گا۔

ایک وقت کی بات ہے کہ میں جب  مدرسہ میں داخل ہوا تو میں رامن تھوڑا بھی نہیں تھا تعلیم اور تربیت میں بہت تھوڑا بہت پیچھے تھا۔ جب ادھر انے کے بعد میں بہت تعلیم و تربیت سکھا اور لکھنا پڑھنا سب کچھ انگریزی ،فارسی  اور اردو ہر ایک زبان کو پڑھ سکتا ہو۔ اور تعلیم اور تربیت میں حاصل کیا ہو جو اللہ تعالی کا شکر ادا ہے جو میں پڑھ رہا ہوں۔

 تو آپ لوگ تعلیم و تربیت سیکھنا ضروری ہے ۔خالی مرد کو نہیں اور عورتوں کو بھی سیکھنا ضروری ہے۔ اور اس سے ہم کو جنت بھی اسانی ہوتی ہے اور دنیاوی بھی اسانی ہوتی ہے ۔اور اسے ہم کو عزت اور بڑا درجہ ہوگا ۔اپ اپنے بچوں کو بھی تعلیم و تربیت دینا ضروری ہے ۔یہ اسلام میں کہا گیا ہے تو اپ اپنے بچوں کو تعلیم اور تربیت دیں مدارس کو مدد کریں اور پیسے سے یا تو عام کی کسی بھی فعل سے اپ مدارس کو اپنا  انجام دے۔ اخرت اپ کی اسان ہو جائے گی۔

جیسے: بچہ اس کے گھر والے سب لوگ اس کے ساتھ جنت جائیں گے کیوں کی تعلیم و تربیت اس کے پاس ہوگی اور وہ اللہ والا بنے گا اور اللہ تعالی اس کو پسند کرے گا تو اس کی وجنت جا سکتے ہیں ۔جنت تو اپ اپنے بچوں کو مدارس بھیجے اور پڑھائیں تو بہت اچھا ہوگا۔

عبدالرحمن عبد[طلبہ ]دار الدی پنگنور

یونیورسٹی جاتے علما! ایک تجزیہ

Leave a reply

  • Default Comments (0)
  • Facebook Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *