مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں اردو والے کے لیے بہترین کورس

Spread the love

∆👈 اگر آپ صرف بارہویں پاس ہیں اور آپ نے اردو ایک مضمون کی حثیت سے دسویں یا بارہویں میں پڑھا ہے

تو آپ کے لیے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں ایک بہترین کورس ہے جسے Diploma in elementaryntry Education کے نام کے موسوم کیا جاتا ہے یہ کرنے کے بعد آپ CTET پاس کرکے Primary School Teacher بننے کے اہل ہو سکتے ہیں اس کورس کی معیاد صرف دو سال ہے ۔

∆👈 اگر آپ صرف بی اے/بی ایس سی یا ایم اے/ایم کام/ایم ایس سی ہیں تو مانو میں آپ کے لیے Bachelor Of Education ایک بہت ہی بہترین کورس ہے اسے کرتے ہی آپ CTET پاس کرکے آپ PRT/TGT/PGTبننے کے اہل ہو سکتے ہیں بی ایڈ کورس کی معیاد بھی دو سال ہے۔

∆👈 اگر آپ ایم اے/ایم کام/ایم ایس سی ہیں تو مانو سے پی ایچ ڈی آپ کے لیے ایک بہت بہترین موقع ہے۔

ویسے پی ایچ ڈی سے قبل بی ایڈ کرنا زیادہ مناسب ہے

∆👈 اگر آپ صرف بی اے/بی کام/بی ایس سی ہیں تو مانو سے آپ کےلیے ایم اے/ایم کام/ایم ایس سی/ایم بی اے/ایم سی اے/ایم ٹیک/ایم سی جے بہترین موقع ہے۔

ویسے یہ سبھی کورس دو یا تین تبدیلیوں کے ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی و علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھی دستیاب ہیں۔

ملتمس دعا

محمد جاوید انصاری

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں اردو والے کے لیے بہترین کورس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *