سول سروسز کی آسامیوں میں اضافہ اب ہوگا سخت مقابلہ

Spread the love

سول سروسز کی آسامیوں میں اضافہ اب ہوگا سخت مقابلہ

اس سال اعلان کردہ اضافی اسامیوں کے لیے یو پی ایس ای نے کہا کہ سول سـروسـز امتحان-2022 کے ذریعے آئی آر ایم میں بھرتی کے ہے اہلیت کی شرائط ویسی ہی ہوں گی جیسا کہ سول سروسز امتحان کے نوٹس میں اشارہ کیا گیا ہے ۔

یونین پلک سروس کمیشن (UPSC) نے اس سال کے لیے سول سروسز ServicesCiviD) کی آسامیوں کی تعداد پڑھا کر1011 کر دی ہے ۔

یہ چھ سال کے عرصے کے بعد 1000 کا ہندسہ عبور کر گیا ہے۔ اس سے قبل اس سال کے لیے اعلان کر دوہ آسامیوں کی تعداد 861 تھی حکومت کی جانب سے2022TSE کے ذریعے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس (IRMS) گروپ ” میں150 اہلکاروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد اسامیوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

انڈین ریلوے منیجمنٹ سروس میں 150 آسامیوں میں سے 6 آسامیاں ایسے افراد کے لیے مختص کی گئی ہیں جن کے ساتھ بینچ مارک ڈس ایبلٹی PwBD) ہو۔

یو پی ایس سی کے سرکاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کمیشن نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس کے گروپ ‘A’ کو ان خدمات کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا حوالہ اس کے نوٹس میں بتایا گیا ہے۔

آسامیوں کی عارضی تعداد یعنی 1 6 8 جیسا کہ 02.02.2022 کے امتحانی نوٹس میں اشارہ کیا گیا ہے اب اسے تبدیل کر کے1 101 کر دیا گیا ہے ۔

پچھلے پانچ سال میں آسامیوں کی تعداد 1000 تک نہیں کی پہنچی تھی ۔ سال 2016 میں یہ آخری موقع تھا جب آسامیوں کی تعداد 1000 سے زیادہ تھی ۔ یہ تعداد 1079 تھی ۔ سال 2017 میں یہ تعداد 980 تھی ۔

سال 2018 میں یہ تعداد782 اور سال 2019 میں یہ تعداد 896 اور 2020 میں آسامیوں کی تعداد796 تھی۔

پچھلے سال خالی آسامیوں کی تعداد پچھلے پانچ سالوں میں سب سے کم 712 تھی۔

ہر سال تقریبا 10 لاکھ امیدوار امتحانات کے لیے رجسٹر ہوتے ہیں۔ اس سال اعلان کردہ اضافی آسامیوں کے لیے یو پی ایس ای نے کہا کہ سول سروسز امتحان-2022 کے ذریعے آئی آر ایم الیں، گروپ ‘ A’ میں بھرتی کے لیے اہلیت کی شرائط وی ہی ہوں گی جیسا کہ سول سروسز امتحان کے نوٹس میں اشارہ کیا گیا ہے۔02.02.2022 کو شائع ہوا۔

لہذا وہ لوگ جنہوں نے پہلے ہی سول سروسز ( پریل) امتحان2022 کے لیے درخواست دی ہے، انہیں نئے سرے سے درخواست دینے کی ضرورت نہیں

بحوالہ: روزنامہ ایشیا ایکسریس 19فروری 2022

2 thoughts on “سول سروسز کی آسامیوں میں اضافہ اب ہوگا سخت مقابلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *