ناجیہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

Spread the love

ناجیہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

سمستی پور :

( ابو مریم ) ناجیہ بنت ڈاکٹر محمد طاہر ندوی سلفی مدنی رحمہ اللہ مقام فاضل پور وارڈنمبر 09 پوسٹ شاہ پور بگھونی ضلع سمستی پور بھارکو للت نارائن میتھلا یونیورسٹی دربھنگہ کے شعبہ اردو نے پ ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی ہے۔

انھوں نے اپنا مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد افتخار احمد پرنسپل ملت کالج دربہنگہ کی نگرانی میں مکمل کیا ھے۔مقالہ کا عنوان ڈاکٹر منصور عمر:حیات اور ادبی خدمات ہے ان کے بیرونی ممتحن پروفیسر محمد علی جوہر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی تھے۔

موصوفہ کی اس نمایاں کامیابی پروفیسر ڈاکٹر غلام سرور صدر شعبہ اردو پی جی ڈپارٹمنٹ للت نارائن میتھلا یونیورسٹی دربھنگہ پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد پرنسپل سی ایم کالج دربھنگہ پروفیسر ڈاکٹر محمد آفتاب أشرف پی جی ڈپارٹمنٹ شعبہ اردو میتھلا یونیورسٹی دربھنگہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسرار صدری سابق صدر شعبہ اردو وومنس کالج سمستی پور پروفیسر ڈاکٹر سید آل ظفر صدر شعبہ اردو بابا صاحب ب ھیم راؤ امبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفر پور ڈاکٹر محمد فیض پرنسپل کالج آف ٹیچرس ایجوکیشن مانو دربھنگہ پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفیر ڈاکٹر ذاکر حسین ٹیچرس ٹریننگ کالج دربھنگہ خوش فکر شاعر مشتاق دربھنگوی ڈاکٹر پروفیسر عبد الرافع ملت کالج دربہنگہ ڈاکٹر محمد ارشد محمد مرغوب صدری ڈائریکٹر سرسید فا ؤنڈیش۔

فاضل پور نوجوان خطیب حافظ شہنواز احمد سلفی شاہ پور بگھونی پروفیسر ڈاکٹر محمد افروز الھدی سی آر کالج سمستی پور امام الھدی سلفی گورنمنٹ مڈل اسکول سمستی پور شریف آر سی جھا محترمہ نوتن جھا ڈاکٹر پروفیسر محمد کمال احمد پرنسپل ایل کے مشرا کالج آف ٹیچرس ایجوکیشن دربہنگہ پروفیسر رمن کمار شری پون کمار ڈاکٹر سنتوش گوسوامی کے علاوہ ان کے خاوند ڈاکٹر محمد رحمت اللہ زین العابدین بیٹی فائزہ زین بیٹے دانیال زین ،شایان زین نے دل کی گہرائیوں سے مبارکب اد پیش کرتے ہوئے ان کے درخشاں مستقبل کے لیے دعائیں کی ہیں۔

موصوفہ اس قبل بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفر پور سے شعبہ تعلیم مین پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر چکی ہیں ،اور فی الحال+2 گورنمنٹ اسکول دلسنگھ سرائے سمستی پور میں تدریسی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *