رحمت اللہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

Spread the love

رحمت اللہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

سمستی پور

(ابو مریم ) رحمت اللہ بن حافظ زین العابدین مقام فاضل پور وارڈ نمبر 09 شاہ پور پگہونی ضلع سمستی پور بہار کو للت نارائن میتھلا یونیورسٹی دربہنگہ بہار کے شعبہ اردو نے پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی ھے ۔

انھوں نے اپنا مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسرار صدری سابق صدر شعبہ اردو وومنس کالج سمستی پور کی نگرانی میں مکمل کیا ہے

مقالہ کا موضوع” ڈاکٹرسید عبد الحفیظ سلفی: شخصیت اور خدمات” ہے ،ان کے بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر احمد ندیم جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی تھے۔

موصوف کی اس نمایاں کام یابی پر آل انڈیا مسلم بداری کارواں مظفرپور صدر انور حسین و ڈاکٹر پروفیسر غلام سرور صدر شعبہ اردو پی جی ڈپارٹمنٹ للت نارائن میتھلا یونیورسٹی دربھنگہ پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد پرنسپل سی ایم کالج دربھنگہ پروفیسر ڈاکٹر محمد افتخار احمد پرنسپل ملت کالج دربہنگہ پروفیسر ڈاکٹر محمد آفتاب أشرف پی جی ڈپارٹمنٹ شعبہ اردو میتھلا یونیورسٹی دربہنگہ پروفیسر ڈاکٹر سید آل ظفر صدر شعبہ اردو بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفر پور

ڈاکٹر پروفیسر محمد فیض پرنسپل کالج آف ٹیچرس ایجوکیشن مانو دربھنگہ مشہور اور خوش فکر شاعر مشتاق دربھنگوی پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد الرافع ملت کالج دربہنگہ نوجوان اور متحرک راجد کارکن نورالضحی عرف عافو شاہ پور پگہونی ،سمستی پور محمد مرغوب صدری ڈائریکٹر سرسید فا ؤنڈیش فاضل پور پروفیسر ڈاکٹر افروز الھدی سی آر کالج کشن پور سمستی پور امام الھدی سلفی گورنمنٹ مڈل اسکول سمستی پور محمد توثیق عالم سلفی+2گورنمنٹ اسکول سمستی پور محمد صہیب صدری +2گورنمنٹ اسکول سرائے رنجن سمستی پور ڈاکٹر محمد حماد صدری فاضل پور حافظ شہنواز عالم سلفی شاہ پور پگہونی فعال اور سماجی کارکن محمد راشد انور فاضل پور محمد شفیع اللہ ندوی ڈاکٹر فائزہ زین ,دانیال زین شایان وغیرہ نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں

موصوف فی الحال گورنمنٹ ہائی اسکول نارے پور بیگو سرائے میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *