کم سن مبشرہ بتول کا پہلاروزہ

Spread the love

کم سن مبشرہ بتول کا پہلاروزہ

یہ بچی “مبشرہ بتول”بنت مولانا محمد مسیح الدین مصباحی صدرالمدرسین جامعہ فیضان اشفاق ناگورشریف جو پانچ سال تین ماہ کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ اللہ کریم اس بچی کی عمردراز کرے اور تعلیم و تربیت حاصل کرنے کی توفیق بخشے اور والدین کے لئے نجات و مغفرت کا سامان بنائے۔

قارئین سے التماس ہے کہ اس کم سن بچی کو اپنی پاکیزہ دعاؤں میں یاد رکھیں اور خاص کر ہمارے وہ مسلمان بھائی جو رمضان کے مہینے میں کھلم کھلا کھاتے پیتے اور دھڑلے کے ساتھ اسلامی شعار کی دھجیاں اڑاتے ہیں وہ اس عطیہ بتول کی روزہ داری سے درس عبرت حاصل کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *