ممبئی میں چار منزلہ عمارت گرنے سے بہار کے سات لوگ ہلاک
ممبئی میں چار منزلہ عمارت گرنے سے بہار کے سات لوگ ہلاک بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے راحت فنڈ دینے کا کیا اعلان
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی کے کرلا میں چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے واقعہ میں بہار کے رہنے والے 7 مزدوروں کی موت پر سوگ وار ہیں انہوں نے اس واقعہ کو انتہائی تکیلف دہ بتایا ۔
وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے اس حادثے میں مرنے والے مزدوروں کے غم میں ڈوبے گھر والوں کو صدمے کی اس گھڑی میں صبر کی تلقین کی ہے ۔
وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار صاحب نے اس درد ناک حادثے میں فوت شدگان کے اہل خانہ کو وزیر اعلیٰ راحت فنڈ سے 20 – 20 لاکھ روپے امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔
جناب نتیش کمار نے بہار کے رہنے والے زخمی مزدوروں کے مکمل اعلاج کا بھی انتظام کرنے کی افسران کو ہدایت دی ہے۔
मुंबई के कुर्ला में चार मंजिला इमारत गिरने की घटना में बिहार के रहने वाले 7 मजदूरों की मृत्यु दुःखद। ईश्वर शोक संतप्त परिवारों को धैर्य धारण करने की शक्ति दें। बिहार के मृतक मजदूरों के परिजनों को मुख्यमंत्री राहत कोष से 2-2 लाख रू० अनुग्रह अनुदान दिया जाएगा। (1/3)
— Nitish Kumar (@NitishKumar) June 29, 2022