ماہانہ میٹینگ میں محترمہ فرحت بانو کو الوداعیہ دیا گیا

Spread the love

بھاگل پور۔ آج ضلع اردو سیل،بھاگل پور کی ماہانہ میٹینگ میں محترمہ فرحت بانو ، مترجم ،ناتھ نگر بلاک(بھاگل پور) کو الوداعیہ دیا گیا اور ان کو تحائف کے ساتھ رخصت کرتے ہوے ان کے لمبی صحت مند زندگی کی دعا کی گئی

ان کے شامل ان کے شوہر،سبک دوش مترجم جناب کلیم آذر بھی موجود تھے ،گزشتہ ٣١جنوری کو وہ ناتھ نگر سے سبک دوش ہوئی تھیں۔ اردو ملازمین محترمہ مہ جبیں ،افشاں جبیں ، مہرالنیسہ ، جناب محمد شبیر عالم، عبدالقادر،محمد کلیم الدین،ارشد مشتاق،محمد توقیر،محمد افروز،امیت کمار،نیکیش بھارتی نے ان کی،مع فیملی،خوش حال مستقبل کی

اللہ تعالی سے دعا کرتے ہوے ان سے آئندہ بھی اپنی مادری زبان اردو کی خدمت اور محکمہ کے اردو پروگراموں میں سرگرم تعاون کی درخواست کی ہے۔

مہ جبیں

اردو سیل،صدر سب ڈویژن،بھاگل پور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *