مسلم لڑکیاں غیرمسلم لڑکوں کی محبت کے جال میں پھنسنے سے بچیں

Spread the love

مسلم لڑکیاں غیرمسلم لڑکوں کی محبت کے جال میں پھنسنے سے بچیں : محمد صابرالقادری فیضی جامعی کمہراروی

مسلم لڑکیاں غیرمسلم لڑکوں کی محبت کے جال میں پھنسنے سے بچیں

أج کل سوشل میڈیاپرمسلم لڑکیوں کاغیرمسلم لڑکوں کے ساتھ فرارہونےکی خبریں خوب وائرل ہورہی ہیں اورایسا جوکچھ بھی ہورہا ہےوہ ہندو تنظیموں کی مدد سے ہو رہا ہے۔

اسے ہرگارجین اورخودمسلم لڑکیوں کونہایت سنجیدگی سےسوچنےسمجھنے کی ضرورت ہے ان تنظیموں کی یہ پلاننگ ہے کہ مسلم لڑکیوں کواپنی محبت کے جال میں پھنساٶخوب

use

کرکے بچے پیدا کرو

اورجب یہ کسی لائق نہ بچیں توانہیں بچوں کےساتھ چھوڑکران کی زندگی مفلوج کردو تاکہ پوری زندگی دردرکی ٹھوکریں کھاتی پھریں اوران کا کوٸی پرسان حال نہ ہو۔

مذکورہ خیالات کا اظہارصحافیوں سے گفتگوکے دوران رضا لائبریری کمہرار،شیوہربہارکےصدرادیب شہیرحضرت مولانا محمد صابرالقادری فیضی جامعی ایم اے کمہراروی نے کہیں۔

مولانا قادری نےمزید کہاکہ جس والدین نےبچپن سے لے کرجوانی تک بڑےنازاورنخرے سے پالا، ساری ضرورتیں پوری کیں۔ والدین کی ساری محبتیں چند منٹوں میں پامال کرکےغیرمسلم لڑکوں کےساتھ بسترگرم کرنے کے لیے تیارہوجاتی ہیں۔

اپنی عزت کو تارتارکررہی ہے،مذہب اسلام کےوقارکوپامال کررہی ہے،مذہب تبدیل کراپنی أخرت کاسوداکررہی ہےماں باپ،سماج ومعاشرہ کی عزت نیلام کررہی ہے۔

تمام نوجوان لڑکے، لڑکیوں کواپنی عزت کی فکرکرنےکی سخت ضرورت ہے۔ مولاناقادری نےکہا کہ والدین اپنےبچےبچیوں کودنیوی تعلیم کےساتھ ساتھ دینی تعلیم سےبھی أراستہ کریں۔

مولانا قادری نےکہا کہ بہت ساری مسلم لڑکیاں ملازمت کرنےکےبہانےگھرسےباہر نکلتی ہیں اورپوراوقت غیرمسلم لڑکوں کےساتھ موج مستی، عیاشی کرکے شام کوگھرواپس لوٹتی ہے۔

اوروالدین سمجھتےہیں کہ میری بیٹی ملازمت کرکےأرہی ہے،والدین کوچاہیے کہ اپنی بچی کےقیمتی موبائیل، نیے نیے کپڑےاورروزروزبیوٹی پارلرکےپیسےکہاں سے أتے ہیں۔

یہ انہیں بوائے فرینڈ کےدیے ہوے تحفے ہوتے ہیں جس کووالدین سمجھتےنہیں خوش فہمی میں مبتلارہتےہیں ایسی بچیوں پرکڑی نظررکھیں کہ واقعی ملازمت کے پیسے ہیں یا پھربواے فرینڈ والے پیسے۔

اللہ تعالی ہمارے بچےبچیوں کودین کی سمجھ عطافرماے أمین بجاہ سیدالمرسلین

5 thoughts on “مسلم لڑکیاں غیرمسلم لڑکوں کی محبت کے جال میں پھنسنے سے بچیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *