آزاد اکیڈمی میں یوم تعلیم کے پروگرام کا انعقاد
یوم تعلیم اور آزاد ملک ھندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش پر آزاد اکیڈمی ارریہ میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں طلبا وطالبات نے ادبی و ثقافتی پروگرام پیش کیے
بچوں کے درمیان حمد پاک نعت شریف غزل اشعار قوالیاں ڈرامے و تقاریر کا مسابقه منعقد کیا گیا اور مستحق طلبا کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے
اردو سے رغبت پیدا کرنے کیلئے اشعار خوانی وخوش خطی کا بھی مقابلہ آراءی کرائی گنی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر ضلع تعلیمی افسر شری راجکمار جی ڈی پی او روی رنجن جی شریک ھوءے جب کہ صدارت انوارالحق انجینیر نے کیا نظامتِ کے فرائض سائنس ٹیچر ارشد انور الف نے انجام دیے شکریہ کے کلمات ھیڈ ماسٹر ڈاکٹر عبدالمنان نے پیش کیے پروگرام کو کامیاب بنانے میں مستر عبید الرحمان امین الدین کاشف ندیم کاظم اجمل، اعجاز راھی انور کریم ”غلام سرور وغیرہم نے نمایاں کردار ادا کیے مجلسِ کا آغاز عطاء الرحمن کے تلاوتِ کلام پاک سے ھوا پھر بالترتیب غازیہ انجنم و رخسار نے حمد و نعت شریف پیش کیے تقریر میں عالیہ فاطمہ شفق پروین نادیہ و آشیانہ نے اول دور وسوم مقام حاصل کیا اشعار میں سعد یہ امام عبدالله ومہر پروین نے انعامات حاصل کیے