تبلیغی اعتبار سےجلسے کیسے کام یاب ہوں

Spread the love

از قلم : ابو ضیا غلام رسول سعدی تبلیغی اعتبار سے جلسے کیسے کام یاب ہوں ؟۔

تبلیغی اعتبار سے جلسے کیسے کام یاب ہوں

اخراجات کے اعتبار سے دور دراز سے مدعو مقررین والے جلسے زیادہ تر مفید اور کا رآمد نہیں ہوتے ہیں بلکہ دینی مدارس اور مقامی علما وائمہ پرخاص توجہ دینی چاہیے۔

الله کرے ایسا ہو!۔

اس کی ترکیب یوں بھی ہوسکتی ہے کہ مقامی علما، مدرسین اور ائمہ کرام کو ہی جلسوں کے لیے مدعو کریں اور ان کی بہترسےبہترخیر خواہی کریں کیونکہ مقامی علما ،مدرسین اور ائمہ کرام حالات سے بالکل واقفیت رکھتے ہیں اوران سے ہی اصلاح معاشرہ کی صحیح امید کی جاسکتی ہے۔

مگر افسوس ہے کہ مقامی علما، ائمہ، مدرسین، مقررین کوزیادہ مدعونہیں کرتے ہیں اور اگرکہیں مدعو بھی کیا گیا تو اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ ان کی خیر خواہی منظم اور بہتر طریقے سے نہیں کرتے۔

یہ ہمارے اکثر جلسوں کا خلاصہ ہے۔

مقامی علماے کرام  کی خدمت کی جب بات آتی ہے تو کہتے ہیں حالت خراب ہے اور دورسے بلائے ہوئےمقررین کے لیے جیب بالکل گرم رہتا ہے دینا ہی ہوگا نہ ہی تو کہیں گے؟ یہ حال ہے۔

الله پاک ہمارے حال زار پر رحم فرمائے۔ (نوٹ)

نعت خواں جوباہرسےروپےطئےکرکے بلائے جاتےہیں پوشٹرمیں ان کی گنجائش نہ ہو بلکہ یہاں بھی مقامی نعت خواں ہی کو ملحوظ نظر رکھیں۔

ابو ضیا غلام رسول سعدی کٹیہاری

(مقیم بلگام کرناٹک)

8618303831

ان مضامین کو بھی پڑھیں

 تحریر میں حوالہ چاہیے تو تقریر میں کیوں نہیں 

ہندوستان کی آزادی اور علامہ فضل حق خیر آبادی 

 مذہبی مخلوط کلچر غیرت دین کا غارت گر

قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی 

محبت کریں پیار بانٹیں

ایک مظلوم مجاہد آزادی

عورتوں کی تعلیم اور روشن کے خیالوں کے الزامات

سیاسی پارٹیاں یا مسلمان کون ہیں محسن

شوسل میڈیا بلیک مینگ 

ہمارے لیے آئیڈیل کون ہیں ؟ 

  قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی 

 اتحاد کی بات کرتے ہو مسلک کیا ہے

خطرے میں کون ہے ؟

افغانستان سے لوگ کیوں بھاگ رہے ہیں 

 مہنگی ہوتی دٓاوا ئیاںلوٹ کھسوٹ میں مصروف کمپنیاں اور ڈاکٹرز

۔ 1979 سے 2021 تک کی  آسام کے مختصر روداد

ہندی میں مضامین کے لیے کلک کریں 

हिन्दी में पढ़ने क्लिक करें 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *