چار بچوں کی ماں پاکستانی شیما نے ہندوستانی سچن سے کی شادی
“چار بچوں کی ماں شیما زوجہ غلام حیدر پاکستان “
نوئیڈا یوپی انڈیا کا رہنے والا سچن سے
” PBG “
گیم کھیلنے کے دوران ملاقات ہوئی اور دھیرے دھیرے بات چیت ہونے لگی اور پھر یہ بات چیت پیار و محبت میں بدل گئی !
پہلی مرتبہ دونوں گاٹھمانڈو نیپال میں ملاقات کئے اور دوسری مرتبہ نیپال کے راستے دہلی پہنچ گئی اور کرایہ کے گھر میں میاں بیوی بن کر دونوں رہنے لگے پھر ایک دونوں کی ملاقات ایک
وکیل سے ہوئی تاکہ شادی کا کاغذ بنوا سکیں پھر اس نے پولیس کو بتائی تب جاکر یہ دونوں گرفتار ہوئے اور دونوں کو کورٹ میں حاضر کیا گیا اور کورٹ نے کچھ شرطوں کے ساتھ رہا کر دیا !
١: جب یہ اپنے شوہر ,ملک اور خاندان کا نہ ہوئی تو بھلا کس کا ہوئی یہ سب عارضی ہے ۔
٢: پہلی بات یہ ہے کہ ہمیں لگتا ہے کہ حکومتِ ہند اس کو واپس اس کے ملک بھیج دے گی
بصورت دیگر یہ اور اس کے چار بچے ہندو مذہب میں داخل ہو جائیں گے اور بعد میں شیما کا شوہر اپنے بچوں سے ملنے کے لیے آئے گا یہ ایک ویڈیو جاری کرکے بچوں اور بیوی کو واپس کرنے کی اپیل کر رہا ہے جس سے یہ مسئلہ پیچیدہ ہو گیا ہے۔
٣: جب تک اس کا حسن ہے تب تک یہ سچن کے ساتھ رہ پائے گی اور جیسے ہی کسی بات کو لے کر جھگڑا ہوا ویسے ہی اس کو رونے کے لیے آنسو کم پڑ جائیں گے کیوں کہ دیکھنے میں اگرچہ سچن ایک دیہاتی عامی لگ رہا ہے لیکن ہوشیار لگ رہا ہے اب آنے والا وقت ہی بتائے گا !
٤: انڈیا میں بغیر ویزہ کے غیر قانونی طور پر چار بچوں کے ساتھ آنا اور راجدھانی میں رہنا خفیہ ایجنسی اور سیکورٹی کی مستعدی پر سوالیہ نشان ہے ۔
٥: بی بی سی کے مطابق بے چارہ شوہر سعودی سے کماکر پیسہ بھیجتا رہا لیکن یہ اس کو دھوکا ,دغا دے کر بیوفائی کرکے اپنا مذہب اور شوہر کو چھوڑ کر جہنم کا ایندھن بننے چلی آئی کیوں کہ اس طرح میرج کا انجام اچھا نہیں ہوتا ہے۔
٦: اگر سچن کی جگہ کوئی سرفراز ہوتا تب کیا ایسے ہی اس کے ایسا ہی برتاؤ ہوتا ابھی تک اس دہشت گرد قرار دے دیئے ہوتے۔
رپورٹ: م۔ع۔الازہری