بابری مسجد ہم پھر سے اذان دیں گے
بابری مسجد ہم پھر سے آذان دیں گے
آج مطلب کی 6دسمبر ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا جس دن بابری مسجد کو شہید کیا گیا تھا ۔
اور یہ ہندوستان کے جمہوریت ہونے پر ایک داغ لگا دیا ۔ہندوستان ایک ڈیموکریسی ملک ہے یہاں سبھی کو اپنے مذہب کے حساب سے جینے کی آزادی ہیں ۔لیکن اِس دن ہندوستان کی کچھ نفرت وادی تنظیم اور فرقہ پرست لوگ مل کر بابری مسجد کو شہید کر دیے ۔
لکین ہم مسلمانوں کے دلوں میں وہ مسجد تھی اور قیامت تک رہے گی ۔اور انسا للہ ہم لوگ فر سے بابری مسجد میں نماز ادہ کریں گے ۔میری سبھی لوگوں سے ایپل ہے کی اس دن کو ياد رکھے
تو نے بخشے ہیں جو آزار وہ کہاں رکھوں گا
اے گرے گنبدو مینار کہاں رکھوں گا
جمال نصیر الدین