جامعہ اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے ڈائننگ ہال کی لکڑیوں پر لگی زبردست آگ

Spread the love

‏مرکز علم و عمل ، باغیچہ اہل سنت ، جامعہ اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے ڈائننگ ہال کی لکڑیوں پر لگی زبردست آگ ۔

آگ بجھانے کے لیے دو دو ,, دمکل ،، موقع پر موجود ، نہیں پایا گیا ابھی تک آگ پر قابو ۔

بتادیں کہ آج بتاریخ 29 / مئی بروز اتوار صبح پانچ بجے جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی

‏ڈائننگ ہال میں بھیسڑ آگ لگ گئی ، آگ کو دیکھ تمام طلبا و اساتذہ موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی ہر ممکن کوششیں کیں 

آگ کی لپٹ تیز ہونے کی وجہ آگ کو سرد کرنے میں ناکام رہے ، بعدہ ,, دمکل ،، کو بلایا گیا ، اور خبر لکھے جانے تک کچھ راحت ضرور ہے لیکن ابھی بھی مکمل طور پر قابو میں نہیں کیا جاسکا ہے

‏جامعہ کے ڈائننگ ہال کی لکڑیوں میں آگ لگ گئی جس پر دو فائر برگیڈ کی گاڑیوں اور دیگر ذرائع کی مدد سے قابو پا لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *