شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کمپیوٹر سینٹر

Spread the love

رہورٹ : مفتی عطاء الرحمن قاسمی شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کمپیوٹر سینٹر ساٹھی ، چمپارن میں تقریب تقسیم اسناد

شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کمپیوٹر سینٹر

فلسفہ قدیم اور فلاسفہ یونان کے نظریات اسلامی احکام و عقایدسے بعض وقت متصادم ہوسکتے ہیں لیکن جدید سائنسی تحقیقات و حقائق اسلام مخالف نہیں بلکہ قرآنی احکام کے عین موئید و مصدق ہیں

فلسفہ قدیم اور فلاسفہ یونان کے نظریات اسلامی احکام و عقایدسے بعض وقت متصادم ہوسکتے ہیں

لیکن جدید سائنسی تحقیقات و حقائق اسلام مخالف نہیں بلکہ قرآنی احکام کے عین موئید و مصدق ہیں ،موجودہ دور میں کمپیوٹر انسان کی زندگی کا ایک لازمی حصہ ہو گیا ہے،جس کی ضرورت زندگی کی ہر شعبہ میں محسوس کی جاتی ہے

جو کمپیوٹر کی تعلیم و تمرین سے محروم ہے، اس کی زندگی موجودہ زمانہ میں ایک مفلوج الاعضا ء اور اپاہچ کی زندگی ہو کر رہ گئی ہے

ان خیالات کا اظہار مولانا مفتی عطاء الرحمن قاسمی چیئر مین شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی نے شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کمپیوٹرسینٹر ،ساٹھی ،مغربی چمپارن بہار کے ایک سالہ ڈپلومہ ان کمپیوٹر اپلیکیشن ،بزنس اکائونٹینٹ اینڈ ملٹینگل ڈی ٹی پی اور ڈپلوما ان اردو لنگویجز کی تقسیم اسناد کے موقع پر کیا

جو قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے تعاون سے چلتا ہے ،اس تقریب میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے آئے ہوئے ،شعبہ اردو کے استادڈاکٹر سلطان احمد نے طلبہ و طلبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمپیوٹر سینٹر منسٹری ایچ آرڈی ، منسٹری آف الکٹرونکس اینڈ انفرمیشن ٹیکنالوجی اور منسٹری آف سکیل ڈیولپمنٹ اینڈ انٹرپریونشپ حکومت ہند سے منظور ہے 

جو طلبہ و طلبات کے لیے کمپیوٹر سیکھنے کا ایک سنہری موقع فراہم کرتا ہے 

نبی عالم صاحب نے ساٹھی مغربی چمپارن میں اس شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کمپیوٹر سینٹر کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا اور اسکول و کالج اور مدارس و جامعات کے طلبہ و طلبات کو بھاری تعداد میں کمپیوٹر سیکھنے اور محنت و لگن سے پڑھنے کا مشورہ دیا ۔

دائیں سے نبی عالم ،مولانا عطاء الرحمن قاسمی ،ڈاکٹر سلطان احمد اور طالب علم گلریز عالم اپنی سند لیتے ہوئے

ENTRE
NAI MANZIL,FRIENDS COLONY,SATHI ,
WEST CHAMPARAN,BIHAR -845449
PH: 9811740661,8084038153

ان مضامین کو بھی پڑھیں

 تحریر میں حوالہ چاہیے تو تقریر میں کیوں نہیں 

ہندوستان کی آزادی اور علامہ فضل حق خیر آبادی 

 مذہبی مخلوط کلچر غیرت دین کا غارت گر

قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی 

محبت کریں پیار بانٹیں

ایک مظلوم مجاہد آزادی

عورتوں کی تعلیم اور روشن کے خیالوں کے الزامات

سیاسی پارٹیاں یا مسلمان کون ہیں محسن

شوسل میڈیا بلیک مینگ 

ہمارے لیے آئیڈیل کون ہیں ؟ 

  قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی 

 اتحاد کی بات کرتے ہو مسلک کیا ہے

خطرے میں کون ہے ؟

افغانستان سے لوگ کیوں بھاگ رہے ہیں 

 مہنگی ہوتی دٓاوا ئیاںلوٹ کھسوٹ میں مصروف کمپنیاں اور ڈاکٹرز

۔ 1979 سے 2021 تک کی  آسام کے مختصر روداد

کسان بل واپس ہوسکتا ہے تو سی اے اے اور این آر سی بل کیوں نہیں

ہوائی جہاز ٹکٹ آن لائن بک کرتے ہوے کیسے بچت کریں

ہندی میں مضامین کے لیے کلک کریں 

हिन्दी में पढ़ने क्लिक करें

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *