اردو مترجم کے کامیاب امیدواروں کو تقرر نامہ دیا جائے گا
اردو مترجم کے کامیاب امیدواروں کو تقرر نامہ دیا جائے گا
مورخہ 3 نومبر 2022 کو وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار سکریٹریٹ احاطہ میں واقع سنوا بھون ، ۴۔ دیش رتن مارگ، پٹنہ میں منعقد ہونے والی تقرر نام تقسیم تقریب میں شرکت کے لیے درج ذیل کام یاب امیدواروں کو مدعوکیا گیا ہے۔
اگر آپ بھی اردو مترجم کے امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں تو بغور اس کو پڑھیں
اردو مترجم اور معاون اردو کے کامیاب امیدوار آپ ضرور توجہ دیں اور ای میل ایڈریس چیک کرنا نہ بھولیں