دعاے صحت کی اپیل

Spread the love

الله الشافي الله الكافي دنیائے سنیت کی عظیم ترین شخصیت میرے والد بزرگ وار پیرِ طریقت رہبرِ راہِ شریعت خانقاہ فیض الرسول کی شان غزالی دوراں نبیرۂ شعیب الاولیاء و شہزاۂ مظہر شعیب الاولیاء حضرت علامہ مولانا غلام عبد القادر چشتی صاحب قبلہ

خانقاہ فیض الرسول و نائب ناظم اعلیٰ دارالعلوم اہل

سنت فیض الرسول و سرپرست اعلیٰ مجلہ سہ ماہی پیام شعیب الاولیاء براؤں شریف کی طبیعت سخت علیل ہے اس وقت لکھنئو کے ایک ہاسپٹل میں زیرِ علاج ہیں۔ فقیر قادری چشتی جملہ مسلمانانِ اہلسنت، علمائے کرام ،مشائخ اسلام اور ائمۂ مساجد و جملہ عقیدت مندانِ حضور شعیب الاولیاء و مظہر شعیب الاولیاء وابستگان خانقاہ فیض الرسول یارعلویہ اور جملہ فاضلین فیض الرسول سے گذارش کرتا ہے کہ آپ حضرات میرے پدرِ بزرگوار حضرت علامہ غلام عبد القادر چشتی صاحب قبلہ کی صحت یابی اور درازئی عمر کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب پاک صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے صدقے والد بزرگوار کو جلد از جلد شفائے کلی عطا فرمائے آمین بجاہ سیدالمرسلین ﷺایں دعا از من واز جملہ جہاں آمین باد

الملتمس: صاحبزادہ محمد افسر علوی قادری چشتی خانقاہ فیض الرسول یارعلویہ

وچیف ایڈیٹر مجلہ سہ ماہی پیام شعیب الاولیاء براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر یوپی

7081182040

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *