سانحۂ ارتحال
سانحۂ ارتحال موت العالم موت العالم
6/مئی 2023۔ انتہائی افسوس کےساتھ اعلان کیاجاتا ہے کہ خلیفہ حضور مفتیءاعظم
ہند)حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اعظم صاحب قبلہ علیہ الرحمہ کا کل شب میں انتقال ہو گیا۔۔
۔۔ آپ سرکار مفتی اعظم علیہ الرحمۃ کی سرپرستی میں تدریس و افتاء کاکام تقریباً 23/ سال تک انجام دیتے رہے. آپ جنکشن بریلی مسجد میں عرصہءدراز سے امامت کی خدمات انجام دے رہے تھے۔۔۔
آپ کی تدفین آپ کے آبائی وطن ٹانڈہ۔ ضلع امبیڈکر نگر( یو، پی) میں آج شب کوعمل میں آئے گی۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کو اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل غریق رحمت فرمائے اور ملت اسلامیہ کو نعم البدل عطا فرمائے.
آمین۔۔ طالب دعا
انس مسرورانصاری
قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن (انڈیا) 9453347784