شارجہ کتابوں کے میلے میں سونے کے پانی سے لکھا قرآن کریم کا نسخہ
شارجہ کتابوں کے میلے میں سونے کے پانی سے لکھا قرآن کریم کا نسخہ
شارجہ کتابوں کے میلے میں سونے کے پانی سے لکھا قرآن کریم کا نسخہ
شارجہ کتب میلے میں قدیم قلمی نسخوں اور نایاب کتابوں کا گوشہ شائقین کی دل چسپی کا محور بنا ہوا ہے
یہاں شیشے کے بکس قلمی نسخوں اور نایاب کتابوں سے سجے ہوئے ہیں
ان کی تاریخی اور ادبی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے اس وجہ سے انہیں شیشے کے سر بند بکسوں میں رکھا گیا ہے
الشرق الاوسط کے مطابق یہاں چوبیس قیراط سونے کے پانی سے تیار کردہ قرآن کریم کا نسخہ بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے
یہ بارہویں صدی عیسوی کا ہے۔
اس کا ہدیہ پانچ لاکھ یورو تک پہنچ چکا ہے
شارجہ کتب میلے میں انٹرنیشنل آرٹسٹ پیبلو پکاسو کے 31 فن پارے بھی شائقین کی طرف سے پسند کیے جارہے ہیں
اس کی قیمت 4 لاکھ 50 ہزار یورو مقرر ہے
گھوڑوں سے متعلق کتاب بھی شائقین کی توجہ کا محور بنی ہوئی ہے
اسے چوبیس قیراط سونے کے خالص پانی سے سجایا گیا ہے۔
شارجہ کتب میلے میں نایاب قلمی نسخوں کا انتخاب دس لاکھ 50 ہزار یورو میں فروخت کیا جارہا ہے
ان مضامین کو بھی پڑھیں
تحریر میں حوالہ چاہیے تو تقریر میں کیوں نہیں
ہندوستان کی آزادی اور علامہ فضل حق خیر آبادی
مذہبی مخلوط کلچر غیرت دین کا غارت گر
قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی
عورتوں کی تعلیم اور روشن کے خیالوں کے الزامات
سیاسی پارٹیاں یا مسلمان کون ہیں محسن
اتحاد کی بات کرتے ہو مسلک کیا ہے
افغانستان سے لوگ کیوں بھاگ رہے ہیں
مہنگی ہوتی دٓاوا ئیاںلوٹ کھسوٹ میں مصروف کمپنیاں اور ڈاکٹرز
۔ 1979 سے 2021 تک کی آسام کے مختصر روداد
ہندی میں مضامین کے لیے کلک کریں