اسقاط حمل میں کمی
از قلم : مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اسقاط حمل میں کمی
اسقاط حمل میں کمی
گذشتہ کئی سالوں سے یہ بات باعث تشویش رہی ہے کہ حمل میں لڑکی کا پتہ چلنے پر ان کا اسقاط کرادیا جاتا تھا
جس کی وجہ سے مرد وعورت کے صنفی توازن میں غیر معمولی فرق پیدا ہو گیا تھا، مختلف ملی اور سماجی تنظیموں نے اس معاملہ کی سنگینی کو محسوس کرکے اس کے خلاف تحریک چلائی، کتابچے اور فولڈر تقسیم کیے گیے، جس کے اثرات بہار ہی نہیں ملک کی مختلف ریاستوں میں بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
قومی خاندانی صحت کے ایک سروے کے مطابق بہار میں لڑکیوں کی تعداد ایک ہزار مرد پر ایک ہزار نوے ہے
جب کہ دیگر ریاستیں آندھرا پردیش میں ۱۰۴۵، گوا میں ۱۰۲۷، تلنگانہ میں ۱۰۴۹، تامل ناڈو میں ۱۰۸۸، اتر پردیش میں ۱۰۱۷، جھارکھنڈ میں ۱۰۵۰، مغربی بنگال میں ۱۰۴۹، اڈیشہ میں ۱۰۶۳، لکشدیپ میں ۱۱۸۷، کیرالہ میں ۱۱۲۱، اور پانڈیچیری میں ۱۱۱۲؍خواتین ایک ہزار مرد کے مقابل ہیں
افسوس کی بات یہ ہے کہ اس تبدیلی کا اثر مہاراشٹرا، گجرات ، مدھیہ پردیش میں نہیں پڑا ہے، وہاں اب بھی ایک ہزار مردوں کے مقابلے عورتوں کی تعداد کم ہے اور یہ صوبے اب بھی صنفی عدم توازن کے شکار ہیں۔
ان مضامین کو بھی پڑھیں
ادب کو اعلیٰ اخلاقی اقدارکے فروغ کا ذریعہ ہونا چاہیے
ہندوستان کی آزادی اور علامہ فضل حق خیر آبادی
مذہبی مخلوط کلچر غیرت دین کا غارت گر
عورتوں کی تعلیم اور روشن کے خیالوں کے الزامات
۔ 1979 سے 2021 تک کی آسام کے مختصر روداد
کسان بل واپس ہوسکتا ہے تو سی اے اے اور این آر سی بل کیوں نہیں
ہندی میں مضامین کے لیے کلک کریں
Pingback: بدمزاجی انسانی رشتوں کے لیے زہر قاتل ⋆ اردو دنیا از : مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: شراب ام الخبائث ⋆ اردو دنیا از : مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: ہمیں اپنا محاسبہ کرنا چاہیے ⋆ اردو دنیا ⋆ تحریر: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: امارت شرعیہ کی دینی تعلیمی پالیسی ⋆ اردو دنیا ⋆ از : مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: تذکرہ مشاہیرادب مشرقی مگدھ ⋆ اردو دنیا ⋆ مبصر : محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: بھارت میں تاریخ بدلنے کی مہم ⋆ اردو دنیا ⋆ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: ہر حال میں شکر گذاری لازم ہے ⋆ از: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: تنقید پارے ⋆ اردو دنیا ⋆ مبصر : مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: بھارت کا عام بجٹ حاشیہ پرعوام ⋆ اردو دنیا ⋆ تحریر: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: امارت شرعیہ کی عصری تعلیمی پالیسی ⋆ اردو دنیا ⋆ از : مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: معیاری عصری تعلیمی اداروں کا قیام وقت کی بڑی ضرورت ⋆ از: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: جہاں آرزو کا مطالعہ ⋆ اردو دنیا مفتی
Pingback: ذات پات اونچ نیچ میں انسانوں کی تقسیم ⋆ اردو دنیا از : مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: دی کشمیر فائلس اور نیاز خان کی حق گوئی ⋆ اردو دنیا ⋆ از قلم ـ: سید سرفراز احمد
Pingback: نفرت کی سوداگری ⋆ اردو دنیا از : مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: حجاب کو القاعدہ سے جوڑنے کی سازش ⋆ اردو دنیا از : سید سرفراز احمد
Pingback: مصنوعی اعضا کی تیاری ⋆ اردو دنیا از : مفتی محمد ثنأ الہدیٰ قاسمی
Pingback: خود اعتمادی شخصی ارتقا کا پہلا زینہ ⋆ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
Pingback: موبائل کی دنیا ⋆ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی